وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہیدمیجر طلحہ منان کے گھر آمد ، اہل خانہ سے اظہار تعزیت

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر طلحہ منان شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی جس میں میجر طلحہ شہید کیلئے فاتحہ خوانی اور تعزیت کا اظہار کیا مزید پڑھیں