نوربخاری

مجھے اپنی قبر میں حساب دینا ہے ،جسے میرے حجاب سے مسئلہ ہے وہ مجھے نہ دیکھے، نوربخاری

کراچی(عکس آن لائن) سابق اداکارہ نوربخاری نے ان کے حجاب کے انداز پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا ہے کہ مجھے اپنی قبر میں حساب دینا ہے جسے میرے حجاب سے مسئلہ ہے وہ مجھے نہ دیکھے۔دین کیلئے شوبز مزید پڑھیں