او آئی سی

او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس،پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر دو ریاستی حل کے حصول کو محفوظ بنانے کے لیے ایک جامع، شفاف اور ناقابل واپسی امن عمل کے جلد از مزید پڑھیں

او آئی سی کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ

ریاض(عکس آن لائن)غزہ کے بحران کے حل کیلئے او آئی سی کی طرف سے تشکیل کردہ عرب، اسلامی ممالک کی مشترکہ وزارتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزرائے خارجہ اجلاس کی صدارت سعودی وزیر خارجہ شہزادہ مزید پڑھیں

او آئی سی

اسرائیل کو جنگی جرائم کا مجرم قرار دیا جائے، او آئی سی سفرا کا مطالبہ

برسلز(عکس آن لائن)یورپین دارالحکومت برسلز میں تعینات OIC ممالک کے سفیروں نے یورپین یونین سمیت بین الاقوامی دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو اسرائیلی جارحیت سے بچانے کیلئے انہیں بین الاقوامی تحفظ فراہم کیا جائے اور مزید پڑھیں

او آئی سی

او آئی سی کا اسرائیلی کی غیر انسانی جارحیت کو فوری روکنے کا مطالبہ

جدہ(عکس آن لائن)سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ہوا جہاں اسرائیل کی غزہ پر بمباری کی مغربی ممالک کی حمایت پر تنقید کرتے ہوئے حملوں کی مذمت کی گئی۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

نگران وزیر خارجہ

نگران وزیر خارجہ کل او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن ) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی مزید پڑھیں

او آئی سی

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں،او آئی سی

جدہ(عکس آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے سکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہ نے زوردے کر کہا ہے کہ نام نہاد اسرائیلی ریاست کو بے لگام چھوڑنے سے اسے فلسطینیوں کیخلاف جرائم پر قائم رہنے کا موقع دیا گیا ۔ مزید پڑھیں

او آئی سی

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے او آئی سی کا اجلاس طلب

قاہرہ(عکس آن لائن)فلسطین میں اسرائیلی جارحیت میں اضافہ ہونے کے تناظر میں اسلامی تعاون تنظیم نے اپنا غیر معمولی اجلاس طلب کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس آج(منگل کو) منعقد کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

رابطہ گروپ

او آئی سی کے رابطہ گروپ برائے کشمیر کا وزارتی اجلاس، کشمیریوں کے جائز حقوق کی حمایت کا اعادہ

نیویارک(نمائندہ عکس ) جموں و کشمیر کے بارے میں او آئی سی کے رابطہ گروپ کے وزرائے خارجہ نے کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول اور بھارتی قبضے سے آزادی کے لیے ان کی جائز جدوجہد کی حمایت کا مزید پڑھیں

او آئی سی

او آئی سی کی فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

قاہرہ(عکس آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے جارحانہ حملے میں 3 فلسطینیوں کو مزید پڑھیں

ٹاپ ٹرینڈ

کپتان کی شہرت پاکستانی سرحدوں سے نکل کر ترکی تک پہنچ گئی ‘عمران خان ترکی میں ‘ٹاپ ٹرینڈ’ بن گئے

استنبول (نمائندہ عکس) ترک عوام کا وزیراعظم پاکستان سے اظہار یک جہتی، عمران خان سوشل میڈیا پر بھی ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔تفصیلات کے مطابق ترک عوام وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئی اور انہوں نے وزیراعظم پاکستان کی مزید پڑھیں