نسیم شاہ

پاکستان نے انڈر19ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے نسیم شاہ کا نام واپس لے لیا

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ پاکستان کے اسکواڈ سے فاسٹ باولر نسیم شاہ کا نام واپس لے لیا ہے۔یاد رہے کہ محمد نسیم کو انڈر19 ورلڈ کپ کا مزید پڑھیں