چین کا اپنے مغربی علاقے کی ترقی کے لیے نئے اقدامات کا اعلان

بیجنگ (عکس آن لائن)چائنا جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز نے نئے دور میں مغربی علاقے کی ترقی کی حمایت کے لئے 15 اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ نئے اقدامات کے مطابق، مغربی علاقے میں بندرگاہوں کی تعمیر پر توجہ دی جائے مزید پڑھیں