رانا ثناء اللہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

گوجرانوالہ(عکس آن لائن) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آ باد ہائی کورٹ،پاکستان انجینئرنگ کونسل کیخلاف ایف آئی اے کا کرپشن کا مقدمہ خارج

اسلام آباد(عکس آن لائن) اسلام آ بادہائی کورٹ نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے خلاف ایف آئی اے کا کرپشن کا مقدمہ خارج کردیا۔ جعلی دستاویزات پر لائسنس تجدید کی شکایت پر پاکستان انجینئرنگ کونسل کے خلاف درج مقدمے سے متعلق مزید پڑھیں

مفتی عزیز الرحمن

لاہور ،مدرسہ کے طالبعلم سے بدفعلی کرنے والے ملزم مفتی عزیز الرحمن گرفتار

لاہور(عکس آن لائن) انویسٹی گیشن شمالی چھانی پولیس نے مدرسہ کے طالبعلم کے ساتھ زیادتی کرنے والے مفتی عزیز الرحمن کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ درج ہونے کے بعد مفتی عزیز الرحمن لاہور سے دوسرے شہر مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ کیخلاف جاری انکوائری کو انویسٹی گیشن میں منتقل کرنے کی منظوری، نیب لاہور

لاہور(عکس آن لائن) قومی احتساب بیور و ( نیب ) لاہور میں ڈی جی نیب کی زیر صدارت ریجنل بورڈ میٹنگ کا انعقا ہوا جس میں میگا کرپشن کے مقدمات میں اہم پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ۔ ریجنل مزید پڑھیں

نارووال سپورٹس سٹی کیس

نارووال سپورٹس سٹی کیس‘احسن اقبال کیخلاف ریفرنس میں تاخیر پر چیئرمین نیب سے جواب طلب

اسلا م آباد(عکس آن لائن)نارووال سپورٹس سٹی کیس میں احتساب عدالت نے احسن اقبال کیخلاف ریفرنس میں تاخیر پر چیئرمین نیب سے جواب طلب کرلیا،عدالت نے کہاکہ چیئرمین نیب بتائیں ابھی تک ریفرنس دائر کیوں نہیں کیا جاسکا ؟،نیب26 جون مزید پڑھیں