الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا غیرحاضر عملے کیخلاف سخت انضباطی کارروائی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے پولنگ عملے کی تربیت کے دوران غیر حاضری کے واقعات کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق غیر حاضر عملے اور اسٹاف کے خلاف سخت انضباطی کارروائی کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں