موٹروے زیادتی کیس

موٹروے زیادتی کیس کے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 جنوری تک توسیع

لاہور(عکس آن لائن) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس کے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4جنوری تک توسیع کردی ۔ انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی سماعت کی ۔ مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں اور حربے ناکام ہوں گے،ترجمان دفتر خارجہ کا بیان

بیجنگ (عکس آن لائن) چین نے کہا ہے کہ وہ دہشتگردی کے خلاف بین الاقوامی جنگ میں پاکستان کی مثبت کاوشوں کو سراہتا ہے۔ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں اور حربے ناکام ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

خواجہ عمران نذیر

نیب دفتر ہنگامہ آرائی مقدمہ میں خواجہ عمران نذیر کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

لاہور( عکس آن لائن )انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج

بھارتی مکروہ کوششیں ناکام ہوگئیں، اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی کراچی حملے کی شدید مذمت

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے پر مذمتی بیان رکوانے کی بھارتی مکروہ کوششیں ناکام ہوگئیں۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارتی سفارتکاری کو منہ کی کھانا پڑی۔ ہزرار مزید پڑھیں

جج ارشد ملک

جج ارشد ملک ویڈیو کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن) سائبر کرائم عدالت نے جج ارشد ملک ویڈیو کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل کرنے کا حکم دے دیا ۔ جمعرات کو اسلام آباد کی سائبر کرائم عدالت میں جج ارشد ملک ویڈیو کیس کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

حسان نیازی

پی آئی سی حملہ کیس’حسان نیازی کی6جنوری تک ضمانت منظور

لاہور (عکس آن لائن)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی دوسری درخواست ضمانت 6جنوری تک منظور کرلی ۔ قبل ازیں جج ارشد حسین بھٹہ نے پی آئی سی حملہ کیس میں حسان خان نیازی مزید پڑھیں

پروفیسر حافظ محمد سعید

پروفیسر حافظ محمد سعید اور دیگر رہنماؤں کے کیس کی سماعت 11دسمبر تک کیلئے ملتوی

لاہور(عکس آن لائن )انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پروفیسر حافظ محمد سعید اور دیگر رہنماؤں کے کیس کی سماعت 11دسمبر تک کیلئے ملتوی کر دی ۔ حافظ محمد سعید کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر 1کے جج ملک مزید پڑھیں

امریکی رپورٹ

پاکستان کا انسداد دہشتگردی سے متعلق امریکی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے انسداد دہشتگردی سے متعلق امریکی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ میں دو دہائیوں سے جاری پاکستان کی کوششوں کو نظراندازکیا گیا،پاکستان کی کوششوں کے مزید پڑھیں