عمران خان

عمران خان کی تین مقدمات میں اے ٹی سی سے عبوری ضمانت منظور

لاہور (عکس آن لائن) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان تین مقدمات میں ضمانت کے لیے انسداد دہشتگردی کی عدالت پہنچے۔ مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری

رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری، 7مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

گوجرانوالہ(عکس آن لائن)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔جمعہ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں رانا ثنا اللہ کے خلاف درج ایک مقدمے میں وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

اہم امریکی عہدیدار کی وزیر خارجہ سے ملاقات، انسداد دہشتگردی کیلئے ساتھ دینے کا عزم

واشنگٹن ( عکس آن لائن)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی وزارت خارجہ کے سینئر عہدیدار ڈیرک شولے نے ملاقات کی جس میںانسداد دہشتگردی کیلئے ساتھ دینے کا عزم کا اظہار کیا گیا ۔واشنگٹن میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں ہونے والی مزید پڑھیں

نقیب اللہ

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے طرفین کے دلائل سننے کے بعد نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

کراچی (عکس آن لائن)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے طرفین کے دلائل سننے کے بعد نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ انسداد دہشگردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ مدعی مقدمہ کے وکیل صلاح الدین مزید پڑھیں

عمران خان

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کردی،

اسلام آباد (عکس آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی گئی۔ مزید پڑھیں

عمران خان

انسداد دہشتگردی کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (عکس آن لائن)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔انسداد دہشتگردی کی عدالت آباد کیجج راجا جواد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمے کی مزید پڑھیں

ملزم نوید

عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم نوید کا مزید 13 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس ) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں وزیر آباد کے مقام پر سابق وزیراعظم عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم نوید کا مزید 13 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا۔ انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں

عمران خان

پوری دنیا میں پاکستان کا نام خراب کیا جارہا ہے، عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ عکس )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ لیگل ایکشن کے کہنے پر میرے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا گیا، پوری دنیا میں پاکستان کا نام خراب کیا جارہا ہے ۔ جمعرات کے روز انسداد مزید پڑھیں

عمران خان

انسداد دہشتگردی کی عدالت سے عمران خان کی یکم ستمبر تک عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ سابق وزیراعطم عمران خان اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوگئے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مزید پڑھیں

اسامہ قتل کیس

اسامہ قتل کیس، ملزمان نے بے گناہ نوجوان کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) اسامہ ستی قتل کیس میں تفتیشی افسر کے مطابق ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ہاتھوں بے گناہ نوجوان قتل ہوا۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت جج راجہ جواد عباس نے اسامہ ستی مزید پڑھیں