میاں اسلم اقبال

ٹیکنیکل یونیورسٹیاں نوجوانوں کو وزیراعظم کے ویژن کے مطابق جدید علوم سے آراستہ کر رہی ہیں’ اسلم اقبال

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں معیاری فنی تعلیم کے فروغ، ٹیکنیکل یونیورسٹیوں میں انفراسٹرکچر، مالی و انسانی وسائل کی فراہمی اور دیگر امور کا مزید پڑھیں