ڈاکٹر ظفر مرزا

ہیپاٹائٹس پھیلنے کی سب سے بڑی وجہ انجکشن کا غیر ضروری استعمال ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ سروسسزڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر دسواں شخص ہیپاٹائٹس کا شکار ہے،ہیپاٹائٹس پھیلنے کی سب سے بڑی وجہ انجکشن کا غیر ضروری استعمال مزید پڑھیں