امریکا

بھارت میں مسلمانوں کیخلاف متنازع قانون پر عملد درآمد ، امریکا کو بھی تشویش

واشنگٹن( عکس آن لائن ) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف متنازع قانون پر عملد درآمد کے اعلان پر امریکا کو بھی تشویش لاحق ہو گئی، امریکی دفترخارجہ کی بھارت میں انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ 31 اکتوبر تک متوقع ہے۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں