سانحہ میہڑ

سانحہ میہڑ ‘وزیر اعلیٰ سندھ کا مرنے والوں کے لواحقین کیلئے 5،5 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان

کراچی (نمائندہ عکس)دادوکی تحصیل میہڑ کے گوٹھ فیض محمد کے متاثرین کی مدد کے لیے دیر سے ہی لیکن انتظامیہ اب مکمل طور پر حرکت میں آگئی۔میہڑ کے گوٹھ فیض محمد چانڈیوکی فضا سوگوار9 بچوں کی موت کا غم اور مزید پڑھیں