نوازشریف

نوازشریف عام انتخابات میں لیگی امیدواروں کی انتخابی مہم میں گہما گہمی کیلئے متحرک ہوگئے

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف عام انتخابات میں لیگی امیدواروں کی انتخابی مہم میں گہما گہمی کیلئے متحرک ہوگئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف 22 جنوری سے مزید پڑھیں

بارک اوباما

بارک اوباما ٹرمپ کی بڑھتی مقبولیت پر پریشان

واشنگٹن( عکس آن لائن)سابق امریکی صدر بارک اوباما نے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کرکے ریپبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑھتی مقبولیت پر پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بارک اوباما نے دوبارہ صدارت کے ڈیموکریٹ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

کولوراڈو کی سپریم عدالت نے ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کیلئے نااہل قرار دیدیا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی ریاست کولوراڈو کی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کی پرائمری کے لیے نااہل قرار دیدیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی عدالت نے صدارتی امیدوار کو مزید پڑھیں

احسن اقبال

پارٹی کی مرکزی انتخابی مہم نواز شریف کے عدالتی مقدموں سے مشروط ہے،احسن اقبال

لاہور(عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پارٹی کی مرکزی انتخابی مہم کو نواز شریف کے عدالتی مقدموں سے مشروط قرار دیدیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ(ن)لیگ مزید پڑھیں

انتخابی مہم

انتخابی مہم میں مصروف بائیڈن کو یہودی ربی نے غزہ یاد دلا دیا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا میں اپنی انتخابی مہم میں مصروف صدر جو بائیڈن کو یہودی ربی نے غزہ بھی یاد دلا دیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق منیسوٹا میں تقریر کے دوران یہودی ربی نے صدر بائیڈن کو ٹوک کر کہاکہ غزہ میں جنگ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

خیبر پختونخوا؛ انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کی عدالت میں درخواست

پشاور (عکس آن لائن ) انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے کے خلاف پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور اور دیگر مزید پڑھیں

اسد عمر

انتخابات آرہے ہیں ،عوام بھی تیاری کریں ،امیدوار بھی حلقوں میں انتخابی مہم شروع کریں’ اسد عمر

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ انتخابات آرہے ہیں عوام بھی تیاری کریں اور امیدوار بھی حلقوں میں انتخابی مہم شروع کریں ، پی ڈی ایم والے بھاگنا چھوڑ دیں اور مزید پڑھیں

عمران خان

چھپ کر بیٹھنے کے بجائے انتخابی مہم کیلئے سڑکوں پر نکلوں گا،عمران خان

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبل ازوقت الیکشن نہ کرائے گئے تو پاکستان کی معیشت سری لنکا کی طرح دیوالیہ پن کا شکار ہو جائے گی، برطانوی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللّٰہ

عمران نے مرشد سے مل کر پورا توشہ خانہ خالی کیا، وزیرداخلہ رانا ثناء اللّٰہ

مکوآنہ ( عکس آن لائن )وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گھر میں بیٹھی مرشد سے مل کر پورا توشہ خانہ خالی کیا، یہ جس وقت مخالفین کو چور ڈاکو کہہ رہا تھا اسی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

دسمبر یا جنوری، جب بھی انتخابات ہوں گے تو نواز شریف آکر قیادت خود کریں گے’رانا ثناء اللہ

لاہور (نمائندہ عکس) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے واضح کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں توڑی گئیں تو وفاقی حکومت برقرار رہے گی ،ضمنی یا عام انتخابات دونوں صورتوں میں انتخابی مہم کی قیادت نواز مزید پڑھیں