چینی وزارت خارجہ

امریکہ امور تائیوان کے حوالے سے چین کے داخلی معاملات میں مداخلت سے باز رہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے شمالی امریکہ اور اوقیانوسیہ شعبے کے ڈائریکٹر جنرل یانگ تاؤ نے ایک بریفنگ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد 2758 پر چین کے موقف کو واضح کیا۔ہفتہ کے روز انہوں مزید پڑھیں

بیجنگ

چین نے امر یکہ کی جا نب سے بحیر جنو بی چین اور تا ئیوان با رے الزا مات کو مسترد کر دیا

بیجنگ (عکس آن لائن)مشرقی ایشیا سمٹ میں امریکہ کے نمائندوں نے تائیوان اور بحیرہ جنوبی چین جیسے امور پر چین پر غیر معقول الزامات لگائے۔ جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

امریکہ امور تائیوان کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے لیے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کو استعمال نہ کرے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے تائیوان کو اس سال کی ڈبلیو ایچ او ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں مبصر کی حیثیت سے شرکت کی دعوت کی حوصلہ افزائی کے مزید پڑھیں

ریاستی کونسل

امور تائیوان کا تاریخی سیاق و سباق اور قانونی حقائق واضح ہیں،ریاستی کونسل

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی ریاستی کونسل کے امور تائیوان دفتر کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں ترجمان چو فنگ لین نے کہا کہ امور تائیوان کے مسئلے کے حوالے سے تاریخی سیاق و سباق اور قانونی حقائق مزید پڑھیں

تائیوان کی علیحدگی

امور تائیوان اور نئے عہد میں چین کی وحدت کے عنوان سے وائٹ پیپر کا اجراء

بیجنگ (عکس آن لائن)ریاستی کونسل کے امور تائیوان دفتر اور ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ” امور تائیوان اور چین کا نئے عہد میں اتحاد” کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا۔بد ھ کے روز چینی میڈ یا مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

امور تائیوان کے حوالے سے چین کے جائز موقف پر بنگلہ دیش کی فوری حمایت کو سراہتے ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے بنگلہ دیشی وزیر خارجہ عبدل مومن سے بات چیت کی۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق مومن نے کہا کہ بنگلہ دیش اور چین مزید پڑھیں

امور تائیوان

امور تائیوان، چین- امریکہ تعلقات کا سب سے حساس مسئلہ  ہے، میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن)نائب امریکی تجارتی نمائندہ سارہ بیانچی نے چین کے علاقے تائیوان کے نمائندوں کے ساتھ ایک ورچوئل ملاقات کی  جس میں نام نہاد امریکہ۔تائیوان “21 ویں صدی کے تجارتی اقدام” کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔ امریکہ مزید پڑھیں