امن معاہدہ

امن معاہدہ ختم کیا تو بڑی جنگ ہوگی’ بائیڈن انتظامیہ کو طالبان کی دھمکی

دوحہ (عکس آن لائن)طالبان نے اپنے تازہ حملوں میں کم از کم 21افغان فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے، جب کہ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امریکی ثالثی میں ہونے والے امن مذاکرات میں تعطل جاری ہے۔ اسی دوران مزید پڑھیں