انتخابات

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا عمل چار ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ عکس)الیکشن کمیشن نے ملکی حالات کوسامنے رکھتے ہوئے 2017کی مردم شماری اور آبادی کے اعدادوشمار کے مطابق فوری طور پر قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام حلقہ جات کی حلقہ بندیوں کے کام کا آغاز کر مزید پڑھیں

انتخابات

اکتوبر 2022 میں انتخابات کرانے کے لیے تیار ہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نمائندہ عکس)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اکتوبر میں انتخابات کرانے پر آمادگی ظاہر کردی۔الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اکتوبر 2022 میں انتخابات کرانے کیلئے تیار ہیں، آئین و قانون کے مطابق مزید پڑھیں

پیکا آرڈیننس

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فارن فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کی اکبر ایس بابر کو الیکشن کمیشن کا مزید پڑھیں

پیکا آرڈیننس

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، الیکشن کمیشن کو وزیراعظم کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکتے ہوئے آئندہ سماعت پر قانونی نکات پر دلائل طلب کرلئے ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

لوئر دیر

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے 25 مارچ کو مجوزہ جلسے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کے 25 مارچ کے مجوزہ دورہ مانسہرہ اور جلسہ عام کا نوٹس لے لیا۔مانسہرہ میں الیکشن کمیشن کے مانیٹرنگ آفیسرحیات اللہ جان مروت نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط لکھا جس مزید پڑھیں

فرخ حبیب

یوسف رضاگیلانی خریدوفروخت کے بعد سینیٹ میں منتخب ہوئے، فرخ حبیب

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا کہ یوسف رضاگیلانی خریدوفروخت کے بعد سینیٹ میں منتخب ہوئے، الیکشن ایکٹ کے تحت کسی ووٹر کو ووٹ خریدنے کےلئے لالچ نہیں دیا جا سکتا،الیکشن کمیشن کے پاس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، الیکشن کمیشن کو وزیراعظم کے خلاف کارروائی سے روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کووزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے کہ کنڈیکٹ کودیکھتے ہوئے یہ عدالت حکم امتناع جاری نہیں کرسکتی۔عدالت نے مزید پڑھیں

اسد عمر

الیکشن کمیشن فیلڈ میں کسی قانون کو نظر انداز نہیں کر سکتا، اسد عمر

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فیلڈ میں کسی قانون کو نظر انداز نہیں کر سکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جلسہ کرنے پر نوٹس کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اسد مزید پڑھیں

فواد چو ہدری

عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے مسلم لیگ نون ہارس ٹریڈنگ کر رہی ہے، فواد چو ہدری

اسلام آباد (نمائندہ عکس )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چو ہدری نے کہا کہ جاوید لطیف کے کھلے اعتراف جرم کے بعد عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے مسلم لیگ نون ہارس ٹریڈنگ کر رہی ہے بدھ کے روز سماجی مزید پڑھیں