شہزاد رائے

اللہ پر توکل لیکن احتیاط بھی ضروری ہے، شہزاد رائے کا پیغام

اسلام آباد (عکس آن لائن) شہزاد رائے نے ملک میں جاری جان لیوا کورونا وائرس کے باعث احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے حوالے سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس نے دہشت پھیلائی مزید پڑھیں