مریم اورنگزیب

لیگی رہنما کئی مہینوں سے جیل کاٹ رہے ہیں، آج تک ایک الزام ثابت نہیں ہوا،مریم اورنگزیب

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے رہنما کئی مہینوں سے جیل کاٹ رہے ہیں، آج تک ایک الزام ثابت نہیں ہوا، عمران صاحب کرکٹ کی مثالیں دیتے مزید پڑھیں