چین

چین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کی رکنیت کی درخواست پر دوبارہ نظرثانی کی حمایت

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی 10 ویں جنرل اسمبلی کا ہنگامی خصوصی اجلاس دوبارہ شروع ہوا جس میں فلسطینی ریاست کو اقوام متحدہ کے مزید حقوق دینے کی قرارداد پر ووٹ دیا گیا۔ قرارداد میں سفارش کی مزید پڑھیں

چینی صدر

فرانسیسی صدر کی جانب سے چینی صدر کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام

پیرس (عکس آن لائن) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ کی جانب سے ایلیسی پیلس میں چینی صدر شی جن پھنگ اور اہلیہ پھنگ لی یوان کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔منگل کے روز چینی مزید پڑھیں

منیر اکرم

بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیر اکرم

نیویارک (عکس آن لائن)پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی ماورائے علاقائی ریاستی دہشت گردی صرف پاکستان تک محدود نہیں بلکہ اس کا دائرہ کار کینیڈا اور امریکا سمیت مزید پڑھیں

السیسی

رفح میں کسی بھی قسم کا فوجی آپریشن غزہ میں تباہی لائے گا ، مصری صدر

قاہرہ (عکس آن لائن)مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ فلسطینی شہر رفح میں کسی بھی فوجی آپریشن سے غزہ کی پٹی میں انسانی صورتحال پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈچ وزیراعظم مزید پڑھیں

ویڈیو فیسٹیول

اقوام متحدہ میں چینی زبان کا دن اور چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے چوتھے ویڈیو فیسٹیول کا انعقاد

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ میں چینی زبان کا دن منایا گیا ہے۔ اس موقع پر چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے چوتھے ویڈیو فیسٹیول کا انعقاد بھی کیا گیا۔یہ سرگرمی سی ایم جی، جنیوا میں اقوام متحدہ مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ کا ویٹو بین الاقوامی اور علاقائی معاملات میں اس کی تخریب کاری کی تصدیق ہے، رپورٹ

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) سلامتی کونسل کے مستقل رکن کی حیثیت سے امریکہ نے عالمی ادارے میں فلسطین کی شمولیت کے بل کے خلاف ویٹو کا حق استعمال کیا ، جس سے فلسطینی عوام کے دہائیوں پرانے خواب کو مزید پڑھیں

چین

امریکہ نے فلسطین کی اقوام متحدہ میں شمولیت کی درخواست کو ویٹو کر دیا، چین کا امریکی فیصلے پر شدید اظہار مایوسی

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایک مسودہ قرارداد کو منظور کرنے میں ناکام رہی جس میں تجویز کیا گیا تھا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن تسلیم کرے۔ مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ بین الاقوامی قانون کی پاسداری کے معاملے میں کوئی “استثنیٰ” نہیں ہے ،چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (عکس آ ن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے جکارتہ میں انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں نشاندہی کی کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے اقوام متحدہ کےمنشور کے مطابق کیے مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ

چین فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنانے کی حمایت کرتا ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ ریٹنو مرسودی نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک پریس کانفرنس کی۔ جمعرات کے روز اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع نے مزید پڑھیں