چینی مندوب

چین ترقیاتی ایجنڈے کو ترجیح دینے میں اقوام متحدہ کی حمایت کرتا ہے،چینی مندوب

اقوام متحدہ(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین کی حیثیت سے، چین نے سلامتی کونسل میں مشترکہ ترقی اور پائیدار امن کے فروغ پر کھلی بحث کی میزبانی کی۔ چینی مندوب نے اپنی تقریر میں کہا کہ مزید پڑھیں