اقرا عزیزاوریاسرحسین

اقرا عزیزاوریاسرحسین کا فہد مصطفی کوٹک ٹاک پرجواب

کراچی(عکس آن لائن )اداکارہ اقراعزیز اوریاسرحسین نے فہد مصطفی کوویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک استعمال نہ کرنے کے بیان پرٹک ٹاک پرہی جواب دیا ہے۔اداکارومیزبان فہد مصطفی نے گزشتہ ماہ ٹوئٹر پروالدین سے بچوں کو ٹک ٹاک ایپ سے دور مزید پڑھیں