اقتصادی رابطہ

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب ،دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا

اسلام آباد (عکس آن لائن)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا گیا ،ای سی سی اجلاس میں دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، اعلیٰ تعلیمی کمیشن کیلئے 2 ارب 26 کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ مزید پڑھیں