احد چیمہ

احد چیمہ کو عہدے سے نہ ہٹانا نگران حکومت کو مہنگا پڑگیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم کے مشیر احد خان چیمہ کو عہدے سے نہ ہٹانے کے معاملے پر نگران حکومت کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں