سینیٹر سراج الحق

حکومت روزانہ امدادکا اعلان کرتی ہے مگر ابھی تک کسی کو ایک روپیہ نہیں ملا ،سینیٹر سراج الحق

اسلام آباد (عکس آن لائن) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کورونا وائرس کے باعث موجودہ ملکی صورتحال پر کہا کہ حکومت روزانہ امدادکا اعلان کرتی ہے مگر ابھی تک کسی کو ایک روپیہ نہیں ملا۔سینیٹر سراج الحق نے مزید پڑھیں