ایوان نمائندگان

امریکی صدرکے مواخذے کی تحریک پر آج رائے شماری ہوگی،25ویں ترمیم کا سہارالیاجائیگا

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کے ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے قرارداد پیش کردی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس نمائندوں نے قرار داد پیش کردی ہے مزید پڑھیں