فواد چودھری

حکومت الیکشن شیڈول کا اعلان کرے ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ کوئی عزت دار شخص موجودہ سسٹم کے ذریعے عہدہ قبول نہیں کرے گا، حکومت الیکشن شیڈول کا اعلان کرے ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں، مزید پڑھیں