ٹرمپ

حزب اللہ اسمارٹ، اسرائیلی وزیر دفاع احمق ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو انتہائی اسمارٹ جبکہ اسرائیلی وزیر دفاع Yoav Gallant کو احمق قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ریلی سے خطاب مزید پڑھیں