عالمی عدالت

اسرائیل کا جنگ روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننے سے انکار

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیل نے فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خزانہ نے کہا کہ جنگ بندی کے حکم مزید پڑھیں