وفاقی ٹیکس محتسب

وفاقی ٹیکس محتسب کی جعلی ریفنڈ میں ادا کی گئی رقم جلد سے جلد واپس لینے کی ہدایت

لاہور(عکس آن لائن)وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو جعلی ریفنڈ میں ملوث افسروں کے خلاف کارروائی اورجعلی ریفنڈ میں ادا کی گئی رقم جلد سے جلد واپس لینے کی ہدایت کر دی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے مزید پڑھیں