خواجہ حبیب

خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری سے معیشت میں بہتری آ ئے گی:خواجہ حبیب

لاہور (عکس آن لائن)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدرخواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ قومی ادارے قوم کا اثاثہ ہوتے ہیں جو ملک کو اقتصادی و معاشی جلا بخشنے میں بنیادی کردار ادا کر تے ہیں مزید پڑھیں