اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی اسمبلی کا اجلاس احسن انداز میں چلانے کیلئے حکومت اپوزیشن مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت اپوزیشن کو منانے میں ناکام رہی ،سوموار کو حکومت اپوزیشن مذاکرات کا دوسرا دور ہوگا۔
لاہور(عکس آن لائن)مصباح الحق نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں پر مزید توجہ دینے کیلئے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ مصباح الحق 30 نومبر تک اس عہدے پر کام مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ پیمرا احسن انداز سے اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہے،امید ہے وقت کیساتھ پیمرا کی کارکردگی مزید بہتر ہو گی،متعلقہ وزارت ہونے کے باعث پیمرا مزید پڑھیں