اجے دیوگن

اجے دیوگن اور اکشے کمار کی فلمیں ایک ہی تاریخ 3 جون ریلیز کی جائیں گی

ممبئی(عکس آن لائن) بالی ووڈ کے اسٹارز اجے دیوگن اور اکشے کمار کی فلمیں ایک ہی تاریخ 3 جون 2022 کو ریلیز کی جائیں گی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اجے کی فلم میدان اور اکشے کی پرتھویراج رواں سال مزید پڑھیں