ذوالفقارعلی بھٹو

سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی42ویں برسی اتوار کو ملک بھر میں منائی گئی

کراچی/لاہور/اسلام آباد(عکس آن لائن)پیپلزپارٹی کے بانی وچیئرمین سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی بیالیسویں برسی اتوار کو ملک بھر میں منائی گئی۔ذوالفقار علی بھٹو 5جنوری 1928کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم کے بعد انیس سو پچاس میں برکلے یونیورسٹی مزید پڑھیں