ڈاکٹریاسمین راشد

کوروناوائرس کاشکارہیلتھ پروفیشنلزکے بہترین علاج کویقینی بنایاجارہاہے۔ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (عکس آن لائن) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ڈاکٹرآصف طفیل، وائس چانسلرکنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرخالدمسعودگوندل، وائس چانسلرفاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرعامرزمان خان، سی ای اومئیوہسپتال پروفیسرڈاکٹراسداسلم مزید پڑھیں