ابرار احمد

لیگ اسپنر ابرار احمد 14 دسمبر سے شروع ہونے والے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

کینبرا (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد 14 دسمبر سے شروع ہونے والے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ابرار احمد نے آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ میں دائیں گھٹنے مزید پڑھیں