آسان قرضے

ایک لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک کے آسان قرضے دینے جارہے ہیں، 16لاکھ سے زائد لوگوں کو روزگار ملے گا’ وزیر صنعت و تجارت

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی کارکردگی، حاصل کردہ اہداف اور آئندہ کے لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا-مینجنگ ڈائریکٹر مزید پڑھیں