ادارہ شماریات

چین کے مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس میں مسلسل تین ماہ تک توسیع برقرار

بیجنگ (عکس آن لائن)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ اور قومی ادارہ شماریات نے اعلان کیا ہےکہ دسمبر 2024 میں چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس 50.1 فیصد رہا، جو مسلسل تین ماہ سے توسیع کی حد میں مستحکم رہا مزید پڑھیں