سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے نیب تحقیقات کے طریقہ کار کے قواعد و ضوابط بنانے سے متعلق نیب رولز پیش کرنے کے لئے آخری مہلت دیدی

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے نیب تحقیقات کے طریقہ کار کے قواعد و ضوابط بنانے سے متعلق نیب رولز پیش کرنے کے لئے آخری مہلت دیدی۔ جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں مزید پڑھیں