شکرقندی

محکمہ زراعت کی شکرقندی کے کاشتکاروں کو آبپاشی، گوڈی اورکیمیائی کھادوں کے بروقت استعمال کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے شکرقندی کے کاشتکاروں کو آبپاشی، گوڈی اورکیمیائی کھادوں کے بروقت استعمال کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ اگر بارشیں زیادہ نہ ہوں تو شکرقندی کی کم ازکم 7سے8بار آبپاشی یقینی بنائی جائے اور مزید پڑھیں