وزیر اعظم عمران خان

آپ تدفین کردیں میں ضرور پہنچوں گا ، کسی بھی ملک کے وزیراعظم کو اس طرح بلیک میل نہیں کرتے،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مچھ واقعہ پرہزارہ برادری کے تمام مطالبات مان لیے ہیں ،وزیراعظم کی آمد سے تدفین کو مشروط کرنا مناسب نہیں، آپ تدفین کردیں میں ضرور پہنچوں گا ، مزید پڑھیں