جویریہ خان

جویریہ خان 100 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی چوتھی پاکستانی خاتون کرکٹربن گئیں

اسلام آباد(عکس آن لائن)جویریہ خان 100 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی چوتھی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں۔ انہیں یہ اعزاز آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 کید وران جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں حاصل ہوا۔پاکستان مزید پڑھیں