مریم اورنگزیب

ملک کے اداروں کے خلاف بات برداشت نہیں کی جائے گی، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے اداروں کے خلاف بات بالکل برداشت نہیں کی جائے گی، حکومت پر جتنی مرضی تنقید کریں لیکن ریاست پر کوئی بات نہیں ہونی چاہئیے، مزید پڑھیں