احتساب عدالت

توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

راولپنڈی(عکس آن لائن ) احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں نیب کی جانب سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے بیک جنبش قلم انتخابی عمل کو ڈی ریل کر دیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے عام انتخابات کیس کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے بیرسٹر عمیر نیازی کو نوٹس جاری کرکے وضاحت مانگتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ آپ کیخلاف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

شوکت صدیقی برطرفی کیس : سپریم کورٹ نے فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی اپنی برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سمیت بریگیڈئیر (ر) ارباب عارف، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کو کیس میں مزید فریقین بنانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کو کیس میں مزید فریقین بنانے کی اجازت دے دی، شوکت عزیز صدیقی کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت نشر کی مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

بھٹو کیس میں معاونت کیلئے تیار تھا لیکن کسی نے رابطہ نہیں کیا ، اعتزاز احسن

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس میں معاونت کیلئے تیار تھا لیکن مجھ سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا،جسٹس مسرت حلالی کا اکثریتی فیصلے سے اختلاف،عدالت عظمی کی جانب سے 5 ایک سے فیصلہ سنایا گیا جس میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے آرٹیکل 62 ون ایف سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی مدت سے متعلق میر بادشاہ قیصرانی کیس کا تحریری حکمنامہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

شکر کریں بھٹو ریفرنس سماعت کیلئے مقرر ہوا، آصف علی زرداری

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شکر کریں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر ہو گیا،سپریم کورٹ کے باہر نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ذوالفقار بھٹو قتل ریفرنس،سپریم کورٹ کا آئینی و فوجداری معاملات کے ماہرین کو معاون مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران آئینی و فوجداری معاملات کے ماہرین کو معاون مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ، وکیل مخدوم علی مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

کسٹم والے خود پیسے لیکر گاڑیاں اسمگل کراتے اور بعد میں خود ہی پکڑواتے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد (عکس آن لائن) چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کسٹم حکام پہلے خود پیسے لے کر گاڑیاں اسمگل کراتے اور بعد میں خود ہی پکڑوا دیتے ہیں۔ چیف جسٹس قاضی مزید پڑھیں