جو بائیڈن

غزہ میں جنگ بندی کل ہی ممکن، امریکی صدر نے طریقہ بتا دیا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں کل ہی جنگ بندی کرانے کا مشروط طریقہ حماس کے سامنے رکھ دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیئٹل کے باہر مائیکروسافٹ کے ایک سابق ایگزیکٹو کے گھر فنڈ جمع مزید پڑھیں

یوو گیلنٹ

یرغمالیوں کی واپسی تک لڑائی بند نہیں کریں گے، اسرائیلی وزیردفاع

یروشلم (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اس وقت تک لڑائی جاری رہے گی جب تک حماس اور فلسطینی دھڑوں کے ہاتھوں میں یرغمالیوں کی واپسی نہیں ہو جاتی۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں

صدر جو بائیڈن

خطے میں روس ایران گٹھ جوڑ کامیاب نہیں ہونے دیں گے،امریکی صدر

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد ایران کے خلاف جنگ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ امریکا عراق سمیت خطے میں امریکا مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاہو

رفح میں داخلے کی تیاری کر رہے ہیں،یاہو کی یرغمالیوں کے اہلخانہ سے گفتگو

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ میں حماس کے ہاتھوں یرغمال فوجیوں کے اہل خانہ کو مطلع کیا ہے کہ اسرائیل رفح میں داخل ہونے کی تیاری کر رہا ہے اور وہ اپنے کسی مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سربراہ کا رمضان المبارک میں غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے رمضان المبارک کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ سربراہ اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے بیان میں کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی اور تمام رکاوٹیں دور ہوجائیں مزید پڑھیں

256

فلسطینیوں کی رہائی یاھو کی بڑی غلطی ہو گی،اسرائیلی سلامتی وزیر

تل ابیب(عکس آن لائن)اسرائیلی سکیورٹی کے وزیر ایتمار بین گویر نے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ اسرائیلی اخبارکے مطابق وزیر بین گویر جو اپنے متنازع موقف مزید پڑھیں

ہیلری کلنٹن

جنگی جرائم کے بعد امن کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے، ہیلری کلنٹن پر تقریب کے دوران شدید تنقید

برلن(عکس آن لائن )سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ اور سابقہ سیکریٹری اسٹیٹ ہیلری کلنٹن کو جرمنی میں ایک تقریب کے دوران انسانی حقوق اور حقوقِ نسواں کے بارے میں بات کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں

نیتن یاہو

یرغمالیوں کی رہائی کے لیے قطر پر دبائو بڑھانے کا فیصلہ

تل ابیب(عکس آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو جو اپنی انتہا پسندانہ پالیسیوں اور انتہا پسند حکومت کی غیر معمولی شہرت رکھنے کے علاوہ ہمیشہ دھمکی آمیز لہجے میں گفتگو کرتے ہیں نے اب یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کام مزید پڑھیں