وزیراعظم

یوم شہدا کشمیر حق خودارادیت کیلئے دی قربانیوں کی یاد دہانی کراتا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے حق خودارادیت کیلئے قربانیاں دیں، یوم شہدائے کشمیر ان قربانیوں کی یاد دہانی کراتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں