مریضوں

ڈاکٹرز کے احتجاج کی وجہ سے ہزاروں مریضوں اور ان کے لواحقین کو شدید پریشانی کا سامنا

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی(پی آئی سی)پر حملے کے افسوس ناک واقعے کے بعد وکلاء اور ڈاکٹرز دونوں اپنی اپنی انا پر اڑ گئے اور ایک دوسرے کے خلاف احتجاج کیا۔پنجاب بار کونسل اور خیبر پختونخوا بار کونسل مزید پڑھیں