گلوکار سجادعلی

گلوکاری کے شعبے میں مطمئن ہوں اور یہ میرا جنون بھی ہے،سجادعلی

لاہور(عکس آن لائن )نامور گلوکار سجادعلی نے کہا ہے کہ ایک فلم کی ڈائریکشن اور اداکاری کرنے کے بعد اندازہ ہو گیا تھا کہ میں اس فیلڈ میں نہیں چل سکتا اور مجھے صرف گلوکاری پرہی توجہ مرکوزکرنی چاہیے ۔ مزید پڑھیں