فراست انیس

گانا ٹرینڈ کر رہا ہے تو چوری کر لیا جائے!، پاکستانی موسیقار بھارتی ٹی سیریز پر برس پڑے

کراچی (عکس آن لائن)پاکستانی موسیقار فراست انیس نے اپنا مشہور گانا بیبا چوری کرنے پر بھارتی میوزک کمپنی ٹی سیریز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔انسٹاگرام پر فراست انیس نے اپنا بین الاقوامی شہرت کے جھنڈے گاڑھنے والا گانا بیبا، جو مزید پڑھیں