جواد احمد

میرے چاہنے والوں سے اپیل ہے کہ میری صحتیابی کیلئے دعا کریں، جواد احمد

کراچی (عکس آن لائن)معروف گلوکار اور سماجی کارکن جواد احمد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔صبح سے سوشل میڈیا پر خبر زیر گردش تھی کہ جواد احمد بھی کووڈ 19 میں مبتلا ہو گئے ہیں تاہم اس خبر کو مزید پڑھیں